سوچا کھ آج ميں اردو ميں بلاگ لکھوں۔ ماکروسوفٹ کا يہ بہت فايدہ ھے کھ اردو ميں لکھنے کا موقع مل گيا۔ يہ ميں مانتا ھوں کہ اردو ميں لکھنا تھوڑا مشکل ہے۔ مگر يہ ايک اچھا طريقہ ہے سيکھنےکا۔ انشااللہ مستقبل ميں ميں اور زيادہ اردو بلاگنگ کروں گا۔
اردو ميں بلاگ
- Post author By rubeel
- Post date
- Categories In Thoughts
- No Comments on اردو ميں بلاگ