ہلاک ہونے والوں میں سے قاتل کون تھا؟

Posted by in Current Affairs

ہلاک ہونے والوں میں سے قاتل کون تھا؟ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی کراچی کے بارے میں حکومت کی جانب سے کئی فیصلے ہوئے جن میں سے کسی پر بھی عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آتا۔ کراچی میں پر تشدد واقعات، ہنگامہ آرائی اور خوف و ہراس میں غروب ہونے والا سورج منگل کو اسی ماحول میں طلوع ہوا۔ صبح کو تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز بند رہے اور سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ نجی گاڑیاں بھی نہ ہونے کے برابر رہیں۔ ماہ رمضان کی آمد…read more