Desi Thoughts

ہلاک ہونے والوں میں سے قاتل کون تھا؟

Posted by in Current Affairs

ہلاک ہونے والوں میں سے قاتل کون تھا؟ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی کراچی کے بارے میں حکومت کی جانب سے کئی فیصلے ہوئے جن میں سے کسی پر بھی عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آتا۔ کراچی میں پر تشدد واقعات، ہنگامہ آرائی اور خوف و ہراس میں غروب ہونے والا سورج منگل کو اسی ماحول میں طلوع ہوا۔ صبح کو تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز بند رہے اور سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ نجی گاڑیاں بھی نہ ہونے کے برابر رہیں۔ ماہ رمضان کی آمد…read more

0

مقتولین سے ان کی پہچان تو نہ چھینو…قلم کمان …حامد میر

Posted by in Current Affairs, Politics

مقتولین سے ان کی پہچان تو نہ چھینو…قلم کمان …حامد میر یہ ہمارے بزرگوں نے کتنے ارمانوں کے ساتھ برصغیر میں مسلمانوں کی ایک آزاد ریاست کے خواب کا نام پاکستان رکھا تھا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے کس اعتماد و یقین کے ساتھ اس خواب کی تعبیر ڈھونڈنے کیلئے محمد علی جناح  کا انتخاب کیا۔ نہ تو اقبال کی نظروں نے سنّی بن کر جناح کو دیکھا اور نہ ہی جناح  نے شیعہ بن کر پاکستان کیلئے جدوجہد کی بلکہ یہ بزرگ اول و آخر صرف اور…read more

0