Tag: ramblings

عمران خان سے عمران خان تک ,,,,صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود

عمران خان سے عمران خان تک ,,,,صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود11/17/2007جب طبیعت پر اداسی اور پژمردگی یعنی ایمرجنسی چھائی ہو تو کچھ لکھنے اور قلم پکڑنے کو جی نہیں چاہتا چاہے سامنے موضوعات کا ڈھیر لگا ہو۔ میں بھی چند دنوں سے قلم توڑے بیٹھا تھا کہ دن کے 11 بجے موبائل کی گھنٹی بجی۔ فون […]